Thursday, June 16, 2011

Allah sy Mango


الله سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو

کیوں کہ

...وہ تب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانگتے،تو کیسے ممکن ہے کہ تم کچھ مانگو اور

وہ عطا نہ کرے.


تعجب ہے اس شخص پر جو حکیم کے کہنے پر (حلال) روٹی تو چھوڑ دیتا ہے

مگر

...الله کے کہنے پر حرام نہیں چھوڑتا



یہ ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہم ایک الله کو مانتے ہیں

اور

... بد قسمتی یہ ہے کہ ہم الله کی ایک نہیں مانتے

Wednesday, May 25, 2011

Golden Words

:: Golden Words ::

جب عورت گھر میں ہوتی ہے اور گھر کے کام اور بچوں کی تربیت کر رہی ہوتی ہے تب وہ الله کے سب سے زیادہ قریب ہوتی ہے
حضرت فاطمہ - رضی الله تعالیٰ عنہ

When a women is at home doing household work along with educating children, that time she is more nearer to ALLAH.
Hazrat Fatima (R.A)