Showing posts with label Allah. Show all posts
Showing posts with label Allah. Show all posts

Thursday, June 16, 2011

Allah sy Mango


الله سے جب بھی مانگو بھروسے کے ساتھ مانگو

کیوں کہ

...وہ تب بھی دیتا ہے جب تم نہیں مانگتے،تو کیسے ممکن ہے کہ تم کچھ مانگو اور

وہ عطا نہ کرے.


تعجب ہے اس شخص پر جو حکیم کے کہنے پر (حلال) روٹی تو چھوڑ دیتا ہے

مگر

...الله کے کہنے پر حرام نہیں چھوڑتا



یہ ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہم ایک الله کو مانتے ہیں

اور

... بد قسمتی یہ ہے کہ ہم الله کی ایک نہیں مانتے